شہباز شریف اور انکے بچوں نے عوام کو بیوقوف بنانے کی کوشش کی،بی بی سی کی کرپشن  سٹوری کا  بھی کوئی جواب نہیں دے سکے، شہباز گل

31

اسلام آباد، 10 فروری(اے پی پی):وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل  نے جمعرات کو یہاں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف اور انکے بچوں نے عوام کو بیوقوف بنانے کی کوشش کی،بی بی سی کی کرپشن  سٹوری کا  بھی کوئی جواب نہیں دے سکے۔