جلد یا بدیر دنیا کو طالبان حکومت کو تسلیم کرنا پڑے گا،ان کی حکومت تسلیم نہ کرنے سے افغانستان کی دو کروڑ نفوس پر مشتمل نصف آبادی شدید خطرے میں ہے ،وزیر اعظم عمران خان کا سی این این کے پروگرام ،جی پی ایس، کے میزبان فرید زکریا کے ساتھ خصوصی انٹرویو

25

اسلام آباد۔14فروری  (اے پی پی): وزیر اعظم عمران خان نے سی این این کے پروگرام ،جی پی ایس، کے میزبان فرید زکریا کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں کہا کہ جلد یا بدیر دنیا کو طالبان حکومت کو تسلیم کرنا پڑے گا،ان کی حکومت تسلیم نہ کرنے سے افغانستان کی دو کروڑ نفوس پر مشتمل نصف آبادی شدید خطرے میں ہے۔