جو لوگ افغانوں کے کردار سے واقف ہیں وہ جانتے ہیں کہ آپ انہیں مجبور نہیں کر سکتے، وزیراعظم عمران خان کا فرانسیسی صحافی  لی فگارو کوانٹرویو

28

اسلام آباد۔15فروری  (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے منگل کو فرانسیسی  اخبار  لی فگارو کو انٹرویو  میں کہا کہ جو لوگ افغانوں کے کردار سے واقف ہیں وہ جانتے ہیں کہ آپ انہیں مجبور نہیں کر سکتے۔