اسلام آباد۔15فروری (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان نے منگل کو فرانسیسی اخبار لی فگارو کو انٹرویو میں کہا کہ ہماری بنیادی ترجیح معیشت کو ٹھیک کرنا اور ملک کو اپنے پیروں پر کھڑا کرنا ہے۔