اسلام آباد، 22 فروری(اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان نے روسی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ اور چین کے بہتر تعلقات انسانیت پر اچھے اثرات مرتب کریں گے۔