اسلام آباد ،22 فروری (اے پی پی ): وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ سرد جنگ اور پابندیاں ترقی پزیر ممالک کے لیے رکاوٹ پیدا کرتی ہیں ،کسی قوم کے کلچر کو کچلنا اس کی جڑوں کو کھوکھلا کرنے کے مترادف ہے ,پیسے کی غیر قانونی منتقلی بڑا مسئلہ ہے جس پر توجہ نہیں دی جاتی۔











