عدم اعتماد کا ڈرامہ انشاء اللہ ناکام ہو گا؛ وزیر خارجہ شاہ  محمود قریشی  کا  سندھ حقوق مارچ سے خطاب

38

رتو ڈیرو، 28 فروری (اے پی پی ):وفاقی  وزیر خارجہ شاہ  محمود قریشی  نے پیر کو یہاں   سندھ حقوق مارچ سے خطاب میں کہا ہے کہ عمران خان سے 3 سال کا حساب مانگنے والے، کیا 15 برسوں کا حساب دینے کیلئے تیار ہیں ؟۔انہوں نے کہا کہ عدم اعتماد کا ڈرامہ انشاء اللہ ناکام ہو گا۔