عمران خان وہ واحد لیڈر ہیں جنہوں نے ڈو مور کے جواب میں  ابسلوٹلی ناٹ کا نعرہ لگایا؛ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر  

70

 

رتو ڈیرو، 28 فروری (اے پی پی ): وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر  نے  پاکستان تحریک انصاف  کے حقوق سندھ مارچ کے  جیكب آباد سے لاڑكانہ کے قریب رتو ڈیرو پہنچنے پر   ریلی   سے  خطاب  کرتے  ہوئے کہا ہے کہ عمران خان وہ واحد لیڈر ہیں جنہوں نے ڈو مور کے جواب میں   ابسلوٹلی ناٹ(  Absolutely not) کا نعرہ لگایا۔