گلیات، نتھیاگلی میں وقفوں وقفوں سے برفباری جاری

39

ایبٹ آباد، 03 مارچ(اے پی پی): گلیات، نتھیاگلی میں  وقفوں وقفوں سے برفباری  جاری ہے  ، جس کے   باعث موسم ٹھنڈا ہو گیا ہے ،ابھی تک تین انچ کے قریب برف پڑچکی ہے  جبکہ گلیات  کے بند روڈ بند سے برفباری ہٹانے کا کام جاری  ہے ۔