سانحہ پشاور کے واقعے میں شہید ہونیوالے افراد  کی نماز  آج صبح کوہاٹی چوک میں ادا  کر دی  گئی

57

پشاور، 5مارچ(اے پی پی): سانحہ پشاور کے واقعے میں شہید ہونیوالے افراد  کی نماز  آج صبح کوہاٹی چوک میں ادا  کر دی  گئی ۔ جس کے   بعد شہدا کی شہر اور دیگر اضلاع کے مختلف قبرستانوں میں تدفین کی جارہی ہے۔ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔

 جمعے کے روز پشاور بم دھماکے  میں شہدا کی میتیں پشاور سے ایمبولینسوں کے ذریعے پاراچنار  و دیگر اضلاع لائی گئیں، ان میں تیرہ افراد کا تعلق پاراچنار سے تھا۔

سورس:وی این ایس، پشاور