فیصل آباد، 12 مارچ (اے پی پی ): وزیر مملکت اطلاعات ونشریات فرخ حبیب نے ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان (اے پی پی) فیصل آباد بیورو اور ریڈیو پاکستان کے دفتر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ایف ایم 101 کی سالگرہ کا کیک کاٹا اور ریڈیو آفس کے لان میں پودا بھی لگایا۔
سورس؛وی این ایس، فیصل آباد











