اسلام آباد۔14مارچ (اے پی پی): وزیر اعظم عمران خا ن کی زیر صدار ت پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس منعقد ہو، اجلاس میں تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے عمران خان کی قیادت پر بھر پور اعتماد کا اظہار کیا۔تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے عمران خان کی قیادت پر بھر پور اعتماد کا اظہار کیا ہے۔











