اسلام آباد، 16 مارچ (اے پی پی ): وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے بدھ کو یہاں اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 63اے کی خلاف ورزی پر اسپیکر کو ووٹ منسوخ کرنے کا حق حاصل ہے۔