یکساں تعلیمی نظام بنا کر ملک میں تعلیمی تفریق کا خاتمہ کیا، شفقت محمود

45

اسلام آباد، 17 مارچ(اے پی پی):وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے جمعرات کو یہاں  تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  یکساں تعلیمی نظام بنا کر ملک میں تعلیمی تفریق کا خاتمہ کیا۔