پاکپتن،18مارچ(اے پی پی): ضلعی پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف بڑی کارروائی، دو خطرناک بین اضلاعی ڈکیت گینگ سرغنہ سمیت گرفتار کر لیا گیا، ملزمان کے قبضہ سے جدید اسلحہ، نقدی اور دیگر چوری شدہ موٹرسائیکلیں برآمد کر لی گئیں۔
ڈی پی او پاکپتن نصیب اللہ خاں نے کہا کہ ملزمان سے انیس وارداتوں میں مطلوب تھے۔











