اسلام آباد، 26 مارچ (اے پی پی ): سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات سینیٹر فیصل جاوید نے ہفتہ کو یہاں میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ عمران خان کے آخری کارڈ کا اب تک اپوزیشن کو علم ہی نہیں ہے ۔