اسلام آباد، 30 مارچ(اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے “تیسری عالمی اسپیس کانفرنس” سے بدھ کو یہاں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ٹیکنالوجی کے میدان میں بڑی کامیابی حاصل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔