اسلام آباد ۔31مارچ (اے پی پی ):سینیٹر فیصل جاوید کی اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو، سینیٹر فیصل جاوید نے کہاکہ اپوزیشن اپنے نمبرز پورے نہیں کر سکے گی اور ہارس ٹریڈنگ کا خاتمہ ہو گا۔