پاکستان کی آزاد خارجہ پالیسی حکومت کی بڑی کامیابی ہے :سینیٹر فیصل جاویدن

61

 اسلام آباد ،31مارچ (اے پی پی ):سینیٹر فیصل جاوید کی اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو، سینیٹر فیصل جاویدنے کہا کہ پاکستان کی آزاد خارجہ پالیسی حکومت کی بڑی کامیابی ہے۔