عوام ضمیر فروشوں کے خلاف ہے،سینٹر فیصل جاوید کی اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو

5

اسلام آباد، یکم اپریل ( اےپی پی):  رہنما پاکستان تحریک انصاف سینٹر فیصل جاوید  نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہےکہ عوام ضمیر فروشوں کے خلاف ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان اپنی آزاد خارجہ پالیسی اور خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔