پاکستان ہاکی ٹیم کو دنیا کی بہترین اور مضبوط ٹیم بنانے آیا ہوں: سابق جرمن ہاکی لیجنڈ اسٹیفن بلوشر

26

لاہور ,1 اپریل ( اے پی پی ): سابق جرمن ہاکی لیجنڈ اسٹیفن بلوشر نے کہا ہے پاکستان ہاکی ٹیم کو دنیا کی بہترین اور مضبوط ٹیم بنانے آیا ہو ملک میں ہاکی کے فروغ اور عالمی سطح پر پاکستان کے مقام کو بحال کرنے کیلئے بھرپور کردار ادا کررہا ہوں32 سال بعد نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور کا دورہ کیا۔