اسلام آباد ،05 اپریل (اے پی پی ): سینیٹر شبلی فراز نے منگل کو یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ رہنما جنہوں نے قوم کو بھکاریوں سے تشبیع دی وہ حکمرانی کے قابل نہیں ہیں ۔