عمران خان نے دانشمندانہ فیصلہ کیا کہ کشیدگی کی صورتحال میں فیصلہ عوام کرے گی؛ رہنما تحریک انصاف اسد عمر

54

اسلا م آباد ،06 اپریل (اے پی پی ):  رہنما تحریک انصاف اسد عمرنے بدھ کو  یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے دانشمندانہ فیصلہ کیا کہ کشیدگی کی صورتحال میں فیصلہ عوام کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل سکیورٹی کمیٹی کے متعلق پارلیمان میں آگاہ کیا گیا تھا۔