اسلا م آباد ،06 اپریل (اے پی پی ): رہنما تحریک انصاف اسد عمرنے بدھ کو یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیشنل سکیورٹی کمیٹی کے متعلق پارلیمان میں آگاہ کیا گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان نے دانشمندانہ فیصلہ کیا کہ کشیدگی کی صورتحال میں فیصلہ عوام کرے گی۔











