اسلام آباد۔18اپریل (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پیر کو یہاں پشاور موڑ سے نیو اسلام آباد ایئرپورٹ تک میٹرو بس سروس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میٹرو منصوبہ 4 سال تعطل کا شکار رہا جس سے خزانے پر بوجھ بڑھا