بیرونی سازش کے الزامات کے حقائق جلد عوام کے سامنے آجائیں گے؛شاہد خاقان عباسی

17

اسلام آباد،20 اپریل(اے پی پی ):رہنما مسلم لیگ (ن) شاہد خاقان عباسی نے بدھ کو یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیرونی سازش کے الزامات کے حقائق جلد عوام کے سامنے آجائیں گے۔