بلوچستان مسائل کے حل کیلئے تمام توانائیاں صرف کرنا ہونگی؛ وزیر اعظم شہباز شریف

82

اسلام آباد، 20 اپریل (اے پی پی ): وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بدھ کو یہاں وفاقی کابینہ کے پہلے اجلاس سے خطاب  کرتے ہوئے کہا ہے کہ اتحادی سیاسی جماعتیں ذاتی پسند، ناپسند سے بالا تر ہو کر عوام کی خدمت کرینگی۔انہوں نے کہا کہ بلوچستان   مسائل کے حل کیلئے تمام توانائیاں صرف کرنا ہونگی۔