معیشت کا پہیہ تیز چلنے و کاروبار میں آسانی سے ہی روزگار کے مواقعوں میں اضافہ ہو گا،وفاقی وزیر برائے بحری امور سینیٹر فیصل سبزواری کی میڈیا سے گفتگو

33

اسلام آباد، 21 اپریل (اےپی پی): وفاقی وزیر برائے بحری امور سینیٹر فیصل سبزواری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ معیشت کا پہیہ تیز  چلنے و کاروبار میں آسانی سے ہی روزگار کے مواقعوں میں اضافہ اور معاشی خود مختاری ممکن ہو گی۔