اوکاڑہ ،30اپریل(اےپی پی): ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال سٹی اوکاڑہ ڈاکٹر شاہد سلیم کی زیر صدارت ڈی ایچ کیو سٹی اوکاڑہ میں ورلڈ استھما ڈے کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد کیا گیاجس میں ڈی ایچ او ڈاکٹر سجاد حسین گیلانی اور دیگر ہیلتھ سٹاف نے شرکت کی۔
بعد ازاں تمام شرکاء تقریب نے ورلڈ استھما ڈے کے حوالے سے آگاہی واک میں حصہ لیا۔
سورس: وی این ایس اوکاڑہ











