مری،08مئی(اے پی پی): لاری اڈا جنرل بس سٹینڈ کے قریب ابوظہبی روڈ پر کوسٹر الٹ گئی، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں، جنھیں ہسپتال پہنچا دیاگیا ہے۔حادثہ روڈ کے خستہ حال ہونے اور کوسٹر کے بریک فیل ہو جانے کی وجہ سے پیش آیا۔
سورس: وی این ایس، مری











