سیاست کے نام پر اداروں کے وقار سے کھیلا جا رہا ہے؛ وزیر اعلی پنجاب

4

لاہور،18 مئی (اے پی پی ): وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے جمعرات کو یہاں   پریس کانفرنس کرتے ہوئے

کہا ہےکہ سیاست کے نام پر اداروں کے وقار سے کھیلا جا رہا ہے اور  فوج میں تقسیم پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔