ضلع کرم کے مختلف علاقوں پر ژالہ باری اور بارش ، موسم انتہائی خوشگوار ہو گیا

29

پاراچنار،19 مئی(اے پی پی): پاراچنار سمیت ضلع کرم کے مختلف علاقوں پر ژالہ باری اور بارش سے موسم انتہائی خوشگوار ہو گیا ہے ۔