جنگلات کا تحفظ ہر شہری کا سماجی، اخلاقی و ریاستی فرض ہے،وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمٰن کی پریس کانفرنس

9

اسلام آباد،19 مئی ( اےپی پی): وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمٰن نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگلات کا تحفظ ہر شہری کا سماجی، اخلاقی و ریاستی فرض ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنگلات میں آگ لگانے والوں کیلئے کوئی رعائیت نہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ جنگلات ہمارا قیمتی قومی اثاثہ ہیں، تحفط کیلئے ہیلپ لائن بنادی گئی ہے۔