یاسین ملک کشمیر کی آواز ہیں ،ان کے خلاف یک طرفہ  عدالتی کارروائی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے؛ ریاض حسین پیرزادہ

13

اسلام آباد، 22 مئی (اے پی پی ):وفاقی وزیر  برائے انسانی حقوق ریاض حسین پیرزادہ نے اتوا ر کو  یہاں   حریت رہنما یاسین ملک  کی  اہلیہ مشعال ملک   کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ یاسین ملک کشمیر کی آواز ہیں ان کے خلاف یک طرفہ  عدالتی کارروائی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔انہوں نے کہاکہ دنیا  کشمیر میں بھارت کے بڑھتے ہوئے مظالم دکھانے سے گریزاں ہے۔

سورس : وی این ایس ، اسلام آباد