قائم مقام گورنر بلوچستان میر جان محمد جمالی کا بیوٹمز یونیورسٹی میں قائم تھینک ٹینک نیٹ ورک کے آفس کا دورہ

74

 

کوئٹہ، 23 مئی (اے پی پی): قائم مقام گورنر گورنر بلوچستان میر جان محمد جمالی نے بیوٹمز یونیورسٹی میں تھینک ٹینک نیٹ ورک کے آفس کا دورہ کیا اس موقع پر برگیڈیر آغا احمد گل نے قائم مقام گورنر بلوچستان میر جان محمد جمالی کو بیوٹمز یونیورسٹی میں قائم تھینک ٹینک نیٹ ورک کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا,اس موقع پر سابق گورنر بلوچستان امان اللہ یاسین زئی بھی موجود تھے۔