اسلام آباد، 23 مارچ ( اےپی پی): وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہےکہ قوم و ملک کو دوبارہ پاؤں پر کھڑا کر کے ترقی کا آغاز کرنا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان ہر روز نیا بیانیہ جاری کرتے ہیں جو انہیں خود بھی یاد نہیں رہتا۔











