عمران خان ہر روز نیا بیانیہ جاری کرتے ہیں جو انہیں خود بھی یاد نہیں رہتا، وزیر دفاع خواجہ آصف کا قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال

11

اسلام آباد، 23 مارچ ( اےپی پی): وزیر دفاع خواجہ آصف  نے قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہےکہ عمران خان ہر روز نیا بیانیہ جاری کرتے ہیں جو انہیں خود بھی یاد نہیں رہتا۔

انہوں نے مزید کہا کہ قوم و ملک کو دوبارہ پاؤں پر کھڑا کر کے ترقی کا آغاز کرنا ہے