پاکستانی عوام اس وقت پیٹرول قیمتوں میں اضافہ برداشت نہیں کرسکتی، وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسمعیٰل کی کراچی میں میڈیا سے گفتگو

31

 

کراچی، 23 مارچ  ( اےپی پی): وزیر خزانہ مفتاح اسمعیٰل نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی عوام اس وقت پیٹرول قیمتوں میں اضافہ برداشت نہیں کرسکتی۔