انتخابی اصلاحات کا مقصد الیکشن کو چوری ہونے سے بچانا ہے، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال

12

 

اسلام آباد، 26 مئی ( اےپی پی): وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ  نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات کا مقصد الیکشن کو چوری ہونے سے بچانا ہے۔