پاکپتن ؛ اے ڈی سی آر کا کلرک محمد اکرم، 20 ہزار روپے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

15

پاکپتن ،  یکم جون  (اے پی پی ):ڈپٹی کمشنر  آفس میں اینٹی کرپشن ٹیم  نے  چھاپہ مار کر  اے ڈی سی آر کے کلرک محمد اکرم کو 20 ہزار روپے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا،ملزم  کیخلاف  مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔