اسلام اباد،02 جون (اے پی پی):وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے جمعرات کو یہاں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کی اکثریت عمران نیازی کی منفی اور ملک دشمن سیاست سے علیحدگی اختیار کر رہی ہے۔