حریت رہنما یاسین ملک کی سزا پر ہر پاکستانی دُکھی ہے،سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف

10

اسلام آباد،02جون (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے مشعال ملک کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا  کہ حریت رہنما یاسین ملک کی سزا پر ہر پاکستانی دُکھی ہے۔