اسلام آباد، 6 جون (اے پی پی ): وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ شازیہ مری نے جمعرات کو یہاں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے مشکلات کے باوجود غریب آدمی کے لئے ریلیف پیکج دیا۔انہوں نے کہا کہ عمران نیازی اپنی چار سالہ کارکردگی کی بات کیوں نہیں کرتے؟