اسلام آباد، 6 جون (اے پی پی ): وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ شازیہ مری نے جمعرات کو یہاں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران نیازی اپنی چار سالہ کارکردگی کی بات کیوں نہیں کرتے؟۔انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے مشکلات کے باوجود غریب آدمی کے لئے ریلیف پیکج دیا ہے۔