آئی ٹی اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی نے تجارت میں آ سانی پیدا کر دی ہے ؛ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

8

 

اسلام آباد، 09 جون (اے پی پی ):صدر مملکت  ڈاکٹر عارف علوی  نے   ایوان  صدر  میں  منعقدہ  تقریب  سے  خطاب  میں کہا ہے کہ  آئی  ٹی  اور  ڈیجیٹل  ٹیکنالوجی   نے  تجارت میں  آ سانی  پیدا کر دی ہے ۔انہوں نے کہا کہ  جو   قومیں  چیزوں کو  جلدی  پہچانتی  ہیں وہ  تیزی  سے  آگے  بڑھتی  ہیں۔