اسلام آباد، 09 جون (اے پی پی ): وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سید خورشید شاہ نے جمعرات کو یہاں تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ عوام کو ٹینکر مافیا سے بچانے کیلئے اقدامات اٹھا رہے ہیں ۔