وزیر اعظم کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافہ، ایڈہاک ریلیف ضم، پنشن میں 5 فیصد اضافہ کا اعلان : مریم اورنگزیب

15

 اسلام آباد ،10 جون (اے پی پی ):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کی سیکرٹریٹ ملازمین سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا  ہے کہ وزیراعظم نے  سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافہ، ایڈہاک ریلیف ضم، پنشن میں 5 فیصد اضافے کا اعلان کیا  ہے ۔