قومی ایک ارب روپے سالانہ پر “بائنڈنگ فلم فنانس فنڈ “ قائم کرنے کے ساتھ ساتھ فنکاروں کے لئے “مڈ یکل انشورنس پالی ” شروع کی جا رہی ہے ، وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی بجٹ تقریر اسلام آباد۔10جون (اے پی پی):وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بجٹ تقریر میں کہا ہے کہ ایک ارب روپے سالانہ پر “بائنڈنگ فلم فنانس فنڈ “ قائم کرنے کے ساتھ ساتھ فنکاروں کے لئے “مڈ یکل انشورنس پالی ر” شروع کی جا رہی ہے۔ فاروق

16

ایک ارب روپے سالانہ پر “بائنڈنگ فلم فنانس فنڈ “ قائم کرنے کے ساتھ ساتھ فنکاروں کے لئے “میڈیکل انشورنس پالیسی” شروع کی جا رہی ہے ، وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی بجٹ تقریر

اسلام آباد۔10جون  (اے پی پی):وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بجٹ تقریر میں   کہا ہے کہ ایک ارب روپے سالانہ پر “بائنڈنگ فلم فنانس فنڈ “ قائم کرنے کے ساتھ ساتھ فنکاروں کے لئے “میڈیکل انشورنس پالیسی” شروع کی جا رہی ہے۔