شاہراہوں اور بندرگاہوں کے لئے 200 ارب روپے رکھے گئے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی بجٹ تقریر

9

اسلام آباد۔10جون  (اے پی پی):وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بجٹ تقریر میں   کہا ہے کہ شاہراہوں اور بندرگاہوں کے لئے 200 ارب روپے رکھے گئے ہیں۔