اسلام آباد۔10جون (اے پی پی):وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بجٹ تقریر میں کہا ہے کہ عوام کی زندگی آسان بنانے اور پسماندہ علاقوں کے لئے 70 ارب روپے کی رقم رکھی گئی ہے۔